Tafseer Class

*(ہفتہ وار درس قرآن کریم (اردو)*

ستمبر 2021 سے سورة النساء کی تفسیر چل رہی ہے۔  

*حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ اپنے بچوں اور عورتوں کو سورۃ النساء اور سورۃ النور سکھاؤ۔*

ہر منگل کے روز شام 8 بجے

استاذ: مولانا حبیب الرحمن رؤف صاحب زید مجدہ (امام و خطیب ایڈنبرہ سنٹرل مسجد). 

یہ درس تفسیر ائرشائر مسلم ایجوکیشن سنٹر کلمارنک میں ہوتا ہے۔ 

جو حضرات بالمشافہ مجلس میں شریک ہونا چاہیں وہ سنٹر میں تشریف لا سکتے ہیں۔ یہاں خواتین و حضرات کیلئے علیحدہ انتظام ہے. اس سنٹر / مسجد کا پتہ حسب ذیل ہے:

57 London Rd, Kilmarnock KA3 7AH

جو حضرات گھر سے شریک ہونا چاہیں وہ درج ذیل لنک سے شریک ہوسکتے ہیں۔